الرعد آیت بہ آیت حفظ کریں: اسے پڑھیں، حقیقی تلاوت کے ساتھ سنیں اور دہرائیں، الفاظ کو تھوڑا تھوڑا کر کے چھپائیں، پھر خود کو آزمائیں۔ دہرائی دن 1، 3، 7 اور 14 کو واپس آتی ہے۔
خدا وہی تو ہے جس نے ستونوں کے بغیر آسمان جیسا کہ تم دیکھتے ہو (اتنے) اونچے بنائے۔ پھر عرش پر جا ٹھہرا اور سورج اور چاند کو کام میں لگا دیا۔ ہر ایک ایک میعاد معین تک گردش کر رہا ہے۔ وہی (دنیا کے) کاموں کا انتظام کرتا ہے (اس طرح) وہ اپنی آیتیں کھول کھول کر بیان کرتا ہے کہ تم اپنے پروردگار کے روبرو جانے کا یقین کرو
اور وہ وہی ہے جس نے زمین کو پھیلایا اور اس میں پہاڑ اور دریا پیدا کئے اور ہر طرح کے میوؤں کی دو دو قسمیں بنائیں۔ وہی رات کو دن کا لباس پہناتا ہے۔ غور کرنے والوں کے لیے اس میں بہت سی نشانیاں ہیں
اور زمین میں کئی طرح کے قطعات ہیں۔ ایک دوسرے سے ملے ہوئے اور انگور کے باغ اور کھیتی اور کھجور کے درخت۔ بعض کی بہت سی شاخیں ہوتی ہیں اور بعض کی اتنی نہیں ہوتیں (باوجود یہ کہ) پانی سب کو ایک ہی ملتا ہے۔ اور ہم بعض میوؤں کو بعض پر لذت میں فضیلت دیتے ہیں۔ اس میں سمجھنے والوں کے لیے بہت سی نشانیاں ہیں
اگر تم عجیب بات سننی چاہو تو کافروں کا یہ کہنا عجیب ہے کہ جب ہم (مر کر) مٹی ہو جائیں گے تو کیا ازسرنو پیدا ہوں گے؟ یہی لوگ ہیں جو اپنے پروردگار سے منکر ہوئے ہیں۔ اور یہی ہیں جن کی گردنوں میں طوق ہوں گے اور یہی اہل دوزخ ہیں کہ ہمیشہ اس میں (جلتے) رہیں گے

اپنی تکرار گنیں:
ہر آیت دہرائیں
الفاظ چھپائیں
ایک لفظ دیکھنے کے لیے کسی خالی جگہ پر کلک کریں
AllahServants پر کوکیز کے بغیر یہ گنا جاتا ہے کہ لوگ کون سے صفحات کھولتے ہیں۔ کیا ہم سائٹ کو بہتر بنانے کے لیے آپ کے پورے وزٹ کو بھی شمار کر سکتے ہیں (آپ کون سے صفحات کھولتے ہیں، کہاں کلک کرتے ہیں، کہاں تک پڑھتے ہیں)؟ اس میں کوئی چیز آپ کی شناخت ظاہر نہیں کرتی، اور آپ کسی بھی وقت اپنا انتخاب بدل سکتے ہیں۔
مزید جانیں