الأحزاب آیت بہ آیت حفظ کریں: اسے پڑھیں، حقیقی تلاوت کے ساتھ سنیں اور دہرائیں، الفاظ کو تھوڑا تھوڑا کر کے چھپائیں، پھر خود کو آزمائیں۔ دہرائی دن 1، 3، 7 اور 14 کو واپس آتی ہے۔
خدا نے کسی آدمی کے پہلو میں دو دل نہیں بنائے۔ اور نہ تمہاری عورتوں کو جن کو تم ماں کہہ بیٹھتے ہو تمہاری ماں بنایا اور نہ تمہارے لے پالکوں کو تمہارے بیٹے بنایا۔ یہ سب تمہارے منہ کی باتیں ہیں۔ اور خدا تو سچی بات فرماتا ہے اور وہی سیدھا رستہ دکھاتا ہے
مومنو! لےپالکوں کو اُن کے (اصلی) باپوں کے نام سے پکارا کرو۔ کہ خدا کے نزدیک یہی بات درست ہے۔ اگر تم کو اُن کے باپوں کے نام معلوم نہ ہوں تو دین میں وہ تمہارے بھائی اور دوست ہیں اور جو بات تم سے غلطی سے ہوگئی ہو اس میں تم پر کچھ گناہ نہیں۔ لیکن جو قصد دلی سے کرو (اس پر مواخذہ ہے) اور خدا بخشنے والا مہربان ہے

اپنی تکرار گنیں:
ہر آیت دہرائیں
الفاظ چھپائیں
ایک لفظ دیکھنے کے لیے کسی خالی جگہ پر کلک کریں
AllahServants پر کوکیز کے بغیر یہ گنا جاتا ہے کہ لوگ کون سے صفحات کھولتے ہیں۔ کیا ہم سائٹ کو بہتر بنانے کے لیے آپ کے پورے وزٹ کو بھی شمار کر سکتے ہیں (آپ کون سے صفحات کھولتے ہیں، کہاں کلک کرتے ہیں، کہاں تک پڑھتے ہیں)؟ اس میں کوئی چیز آپ کی شناخت ظاہر نہیں کرتی، اور آپ کسی بھی وقت اپنا انتخاب بدل سکتے ہیں۔
مزید جانیں