حفظ کی مشق
الفتح آیت بہ آیت حفظ کریں: اسے پڑھیں، حقیقی تلاوت کے ساتھ سنیں اور دہرائیں، الفاظ کو تھوڑا تھوڑا کر کے چھپائیں، پھر خود کو آزمائیں۔ دہرائی دن 1، 3، 7 اور 14 کو واپس آتی ہے۔
حفظ القرآن
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
48:1نئی
إِنَّا فَتَحْنَا لَكَ فَتْحًا مُّبِينًا١
(اے محمدﷺ) ہم نے تم کو فتح دی۔ فتح بھی صریح وصاف
48:2نئی
لِّيَغْفِرَ لَكَ ٱللَّهُ مَا تَقَدَّمَ مِن ذَنۢبِكَ وَمَا تَأَخَّرَ وَيُتِمَّ نِعْمَتَهُۥ عَلَيْكَ وَيَهْدِيَكَ صِرَٰطًا مُّسْتَقِيمًا٢
تاکہ خدا تمہارے اگلے اور پچھلے گناہ بخش دے اور تم پر اپنی نعمت پوری کردے اور تمہیں سیدھے رستے چلائے
48:3نئی
وَيَنصُرَكَ ٱللَّهُ نَصْرًا عَزِيزًا٣
اور خدا تمہاری زبردست مدد کرے
48:4نئی
هُوَ ٱلَّذِىٓ أَنزَلَ ٱلسَّكِينَةَ فِى قُلُوبِ ٱلْمُؤْمِنِينَ لِيَزْدَادُوٓا۟ إِيمَٰنًا مَّعَ إِيمَٰنِهِمْ وَلِلَّهِ جُنُودُ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ وَكَانَ ٱللَّهُ عَلِيمًا حَكِيمًا٤
وہی تو ہے جس نے مومنوں کے دلوں پر تسلی نازل فرمائی تاکہ ان کے ایمان کے ساتھ اور ایمان بڑھے۔ اور آسمانوں اور زمین کے لشکر (سب) خدا ہی کے ہیں۔ اور خدا جاننے والا (اور) حکمت والا ہے
48:5نئی
لِّيُدْخِلَ ٱلْمُؤْمِنِينَ وَٱلْمُؤْمِنَٰتِ جَنَّٰتٍ تَجْرِى مِن تَحْتِهَا ٱلْأَنْهَٰرُ خَٰلِدِينَ فِيهَا وَيُكَفِّرَ عَنْهُمْ سَيِّـَٔاتِهِمْ وَكَانَ ذَٰلِكَ عِندَ ٱللَّهِ فَوْزًا عَظِيمًا٥
(یہ) اس لئے کہ وہ مومن مردوں اور مومن عورتوں کو بہشتوں میں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں داخل کرے وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے اور ان سے ان کے گناہوں کو دور کردے۔ اور یہ خدا کے نزدیک بڑی کامیابی ہے
معنی: Fateh Muhammad Jalandhry
الفتح میں پیش رفت
دہرائی کا کیلنڈر
آج کچھ باقی نہیں۔ چند نئی آیات یاد کریں۔
دہرائینئی آیات
یاد کرنے کے بعد دن 1، 3، 7 اور 14 کو دہرائی، پھر ہر 30 دن بعد۔
قاری
مشاري العفاسي
EveryAyah.com سے آیت بہ آیت
آپ کے اکاؤنٹ میں محفوظ
آپ جس آلے پر بھی سائن ان کریں، آپ کے نشانات وہاں آپ کے ساتھ رہتے ہیں۔
اسی آلے پر محفوظ
آپ کی پیش رفت اسی براؤزر میں رہتی ہے۔ ہمیں کچھ نہیں بھیجا جاتا۔