التوبة آیت بہ آیت حفظ کریں: اسے پڑھیں، حقیقی تلاوت کے ساتھ سنیں اور دہرائیں، الفاظ کو تھوڑا تھوڑا کر کے چھپائیں، پھر خود کو آزمائیں۔ دہرائی دن 1، 3، 7 اور 14 کو واپس آتی ہے۔
اور حج اکبر کے دن خدا اور اس کے رسول کی طرف سے لوگوں کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ خدا مشرکوں سے بیزار ہے اور اس کا رسول بھی (ان سے دستبردار ہے) ۔ پس اگر تم توبہ کرلو تو تمھارے حق میں بہتر ہے۔ اور اگر نہ مانو (اور خدا سے مقابلہ کرو) تو جان رکھو کہ تم خدا کو ہرا نہیں سکو گے اور (اے پیغمبر) کافروں کو دکھ دینے والے عذاب کی خبر سنا دو
البتہ جن مشرکوں کے ساتھ تم نے عہد کیا ہو اور انہوں نے تمہارا کسی طرح کا قصور نہ کیا ہو اور نہ تمہارے مقابلے میں کسی کی مدد کی ہو تو جس مدت تک ان کے ساتھ عہد کیا ہو اسے پورا کرو۔ (کہ) خدا پرہیزگاروں کو دوست رکھتا ہے
جب عزت کے مہینے گزر جائیں تو مشرکوں کو جہاں پاؤ قتل کر دو اور پکڑلو اور گھیرلو اور ہر گھات کی جگہ ان کی تاک میں بیٹھے رہو۔ پھر اگر وہ توبہ کرلیں اور نماز پڑھنے اور زکوٰة دینے لگیں تو ان کی راہ چھوڑ دو۔ بےشک خدا بخشنے والا مہربان ہے

اپنی تکرار گنیں:
ہر آیت دہرائیں
الفاظ چھپائیں
ایک لفظ دیکھنے کے لیے کسی خالی جگہ پر کلک کریں
AllahServants پر کوکیز کے بغیر یہ گنا جاتا ہے کہ لوگ کون سے صفحات کھولتے ہیں۔ کیا ہم سائٹ کو بہتر بنانے کے لیے آپ کے پورے وزٹ کو بھی شمار کر سکتے ہیں (آپ کون سے صفحات کھولتے ہیں، کہاں کلک کرتے ہیں، کہاں تک پڑھتے ہیں)؟ اس میں کوئی چیز آپ کی شناخت ظاہر نہیں کرتی، اور آپ کسی بھی وقت اپنا انتخاب بدل سکتے ہیں۔
مزید جانیں