اپنا شہر مقرر کریں ہفتہ 7 نومبر 2026 27 جمادى الأولى 1448 هـ 27 جمادی الاول 1448 ہجری
AllahServantsعباد الله
اردو سائن ان سوال پوچھیں
قرآنسنیںاوقاتِ نماززکوٰۃدعائیںسوال و جوابکمیونٹی تمام ٹولز رمضان قبلہ نما ہجری کیلنڈر اللہ کے 99 نام تسبیح کاؤنٹر قرآن کی PDF فائلیں تراجم تعلیمی کتب خانہ قرآنی دعائیں حفظ کی مشق قضا نمازیں اور روزے حج و عمرہ مباحثے تقریبات اور حلقے تعارف اور رابطہ قرآن میں تلاش کریں سوال پوچھیں سائن ان
86 / 114
الطارق
سورۃ الطارق
عبدالرشيد صوفي
حفص عن عاصم · مرتل
چلانے کے لیے تیار · 17 آیات

الطارق

17 آیات · عبدالرشيد صوفي, حفص عن عاصم
0:00ہر 10 آیات پر نشان--:--
mp3
رفتار
ختم ہونے پر
سلیپ ٹائمر
آواز بدلیں · الطارق چلتی رہے گی
سورۃ الطارق · تلاوت کے ساتھ ساتھ پڑھیں
mp3quran.net سے آیات کی ٹائمنگ لوڈ ہو رہی ہے…
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
86:1
وَٱلسَّمَآءِ وَٱلطَّارِقِ۝١
آسمان اور رات کے وقت آنے والے کی قسم
86:2
وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا ٱلطَّارِقُ۝٢
اور تم کو کیا معلوم کہ رات کے وقت آنے والا کیا ہے
86:3
ٱلنَّجْمُ ٱلثَّاقِبُ۝٣
وہ تارا ہے چمکنے والا
86:4
إِن كُلُّ نَفْسٍ لَّمَّا عَلَيْهَا حَافِظٌ۝٤
کہ کوئی متنفس نہیں جس پر نگہبان مقرر نہیں
86:5
فَلْيَنظُرِ ٱلْإِنسَٰنُ مِمَّ خُلِقَ۝٥
تو انسان کو دیکھنا چاہئے کہ وہ کاہے سے پیدا ہوا ہے
86:6
خُلِقَ مِن مَّآءٍ دَافِقٍ۝٦
وہ اچھلتے ہوئے پانی سے پیدا ہوا ہے
86:7
يَخْرُجُ مِنۢ بَيْنِ ٱلصُّلْبِ وَٱلتَّرَآئِبِ۝٧
جو پیٹھ اور سینے کے بیچ میں سے نکلتا ہے
86:8
إِنَّهُۥ عَلَىٰ رَجْعِهِۦ لَقَادِرٌ۝٨
بےشک خدا اس کے اعادے (یعنی پھر پیدا کرنے) پر قادر ہے
86:9
يَوْمَ تُبْلَى ٱلسَّرَآئِرُ۝٩
جس دن دلوں کے بھید جانچے جائیں گے
86:10
فَمَا لَهُۥ مِن قُوَّةٍ وَلَا نَاصِرٍ۝١٠
تو انسان کی کچھ پیش نہ چل سکے گی اور نہ کوئی اس کا مددگار ہو گا
86:11
وَٱلسَّمَآءِ ذَاتِ ٱلرَّجْعِ۝١١
آسمان کی قسم جو مینہ برساتا ہے
86:12
وَٱلْأَرْضِ ذَاتِ ٱلصَّدْعِ۝١٢
اور زمین کی قسم جو پھٹ جاتی ہے
86:13
إِنَّهُۥ لَقَوْلٌ فَصْلٌ۝١٣
کہ یہ کلام (حق کو باطل سے) جدا کرنے والا ہے
86:14
وَمَا هُوَ بِٱلْهَزْلِ۝١٤
اور بیہودہ بات نہیں ہے
86:15
إِنَّهُمْ يَكِيدُونَ كَيْدًا۝١٥
یہ لوگ تو اپنی تدبیروں میں لگ رہے ہیں
86:16
وَأَكِيدُ كَيْدًا۝١٦
اور ہم اپنی تدبیر کر رہے ہیں
86:17
فَمَهِّلِ ٱلْكَٰفِرِينَ أَمْهِلْهُمْ رُوَيْدًۢا۝١٧
تو تم کافروں کو مہلت دو بس چند روز ہی مہلت دو
اردو · Fateh Muhammad Jalandhry · Tanzil.net کی نقل · tanzil.net/trans · غیر تجارتی استعمال
اس کے بعد
اختتام پر رک جائے گی
87
الأعلى
19 آیات
الأعلى
88
الغاشية
26 آیات
الغاشية
89
الفجر
30 آیات
الفجر
90
البلد
20 آیات
البلد
91
الشمس
15 آیات
الشمس
92
الليل
21 آیات
الليل
دوسرے قاریوں کی آواز میں الطارق
عبدالرحمن السديس
سعودی عرب · حفص · مرتل
مشاري العفاسي
کویت · حفص · مرتل
ماهر المعيقلي
سعودی عرب · حفص · مرتل
محمد صديق المنشاوي
مصر · حفص · مرتل
هشام الهراز
مراکش · ورش · مرتل
اس ریکارڈنگ کے بارے میں
قاری
روایت
حفص عن عاصم
انداز
مرتل
فائل
cdn.mp3quran.net/audio/abdulrasheed-sufi/r3/086.mp3
دورانیہ
لوڈ ہونے پر دکھایا جائے گا
ٹائمنگ
mp3quran.net کی آیات کی ٹائمنگ
آڈیو: mp3quran.net، تلاوت: عبدالرشيد صوفي۔ ان کے سرور سے اسٹریم ہوتی ہے، کبھی نقل نہیں کی جاتی۔
تراجم کے ساتھ الطارق پڑھیں
سائٹ دیکھتے ہوئے تلاوت جاری رہتی ہے: نیچے والا چھوٹا پلیئر ہر صفحے پر آپ کے ساتھ رہتا ہے۔