اپنا شہر مقرر کریں منگل 3 نومبر 2026 23 جمادى الأولى 1448 هـ 23 جمادی الاول 1448 ہجری
AllahServantsعباد الله
اردو سائن ان سوال پوچھیں
قرآنسنیںاوقاتِ نماززکوٰۃدعائیںسوال و جوابکمیونٹی تمام ٹولز رمضان قبلہ نما ہجری کیلنڈر اللہ کے 99 نام تسبیح کاؤنٹر قرآن کی PDF فائلیں تراجم تعلیمی کتب خانہ قرآنی دعائیں حفظ کی مشق قضا نمازیں اور روزے حج و عمرہ مباحثے تقریبات اور حلقے تعارف اور رابطہ قرآن میں تلاش کریں سوال پوچھیں سائن ان
113 / 114
الفلق
سورۃ الفلق
أحمد ديبان
حفص عن عاصم · مرتل
چلانے کے لیے تیار · 5 آیات

الفلق

5 آیات · أحمد ديبان, حفص عن عاصم
0:00ہر 10 آیات پر نشان--:--
mp3
رفتار
ختم ہونے پر
سلیپ ٹائمر
آواز بدلیں · الفلق چلتی رہے گی
سورۃ الفلق · تلاوت کے ساتھ ساتھ پڑھیں
mp3quran.net سے آیات کی ٹائمنگ لوڈ ہو رہی ہے…
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
113:1
قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلْفَلَقِ۝١
کہو کہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں
113:2
مِن شَرِّ مَا خَلَقَ۝٢
ہر چیز کی بدی سے جو اس نے پیدا کی
113:3
وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ۝٣
اور شب تاریکی کی برائی سے جب اس کااندھیرا چھا جائے
113:4
وَمِن شَرِّ ٱلنَّفَّٰثَٰتِ فِى ٱلْعُقَدِ۝٤
اور گنڈوں پر (پڑھ پڑھ کر) پھونکنے والیوں کی برائی سے
113:5
وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ۝٥
اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب حسد کرنے لگے
اردو · Fateh Muhammad Jalandhry · Tanzil.net کی نقل · tanzil.net/trans · غیر تجارتی استعمال
اس کے بعد
اختتام پر رک جائے گی
114
الناس
6 آیات
الناس
دوسرے قاریوں کی آواز میں الفلق
عبدالرحمن السديس
سعودی عرب · حفص · مرتل
مشاري العفاسي
کویت · حفص · مرتل
ماهر المعيقلي
سعودی عرب · حفص · مرتل
محمد صديق المنشاوي
مصر · حفص · مرتل
إسلام صبحي
مصر · حفص · مرتل
اس ریکارڈنگ کے بارے میں
قاری
روایت
حفص عن عاصم
انداز
مرتل
فائل
cdn.mp3quran.net/audio/ahmad-deeban/r1/113.mp3
دورانیہ
لوڈ ہونے پر دکھایا جائے گا
ٹائمنگ
mp3quran.net کی آیات کی ٹائمنگ
آڈیو: mp3quran.net، تلاوت: أحمد ديبان۔ ان کے سرور سے اسٹریم ہوتی ہے، کبھی نقل نہیں کی جاتی۔
تراجم کے ساتھ الفلق پڑھیں
سائٹ دیکھتے ہوئے تلاوت جاری رہتی ہے: نیچے والا چھوٹا پلیئر ہر صفحے پر آپ کے ساتھ رہتا ہے۔